پاکستان پارلیمانی ریکارڈ عدالت میں بالکل جمع نہیں کرائیں گے، شاہد خاقان عباسی عدالت کس قانون کے تحت پارلیمانی ریکارڈ نگ مانگ رہی ہے، سابق وزیراعظم شائع 09 مئ 2023 12:04am
پاکستان فوج کی قربانیاں کیسے بھول سکتے ہیں، افہام و تفہیم سے کام لیں گے، پرویزالہٰی ہم نے اپنے اداروں کو آگے لے کر چلنا ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 08 مئ 2023 11:44pm
پاکستان ’اگر ”وہ“ چاہیں تو عمران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے‘ اب ایسا نہیں ہوگا کہ وزیراعظم ہاتھ باندھ کر عدالت کے سامنے سرنگوں کھڑے ہوں، اور نااہل ہوکر باہر آجائیں، وزیر داخلہ شائع 08 مئ 2023 11:26pm
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ، وزارت داخلہ کو گرین سگنل مل گیا حکومت نے گرفتاریوں کا فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 10:48am
پاکستان ملک میں ”حقیقی اسٹبلشمنٹ“ کون، فردوس عاشق کو کس کی کال پر ٹکٹ ملا جنرل فیصل نصیر کے خلاف اگر آپ کو شکوہ ہے تو کونسا قانونی فورم اختیار کیا، ندیم افضل چن شائع 08 مئ 2023 09:45pm
پاکستان آئی ایس پی آر کے بیان پر پی ٹی آئی حیران، عمران اور آرمی چیف کو ایک کمرے میں بیٹھنے کا مشورہ عمران خان اور جنرل عاصم منیر ایک دوسرے کے تحفظات سنیں، اسد عمر اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 11:19pm
پاکستان وزیراعظم سے سوال پوچھنے سے پہلے اپنی سازشوں کا جواب دو، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید جھوٹے الزام لگانا الزام تراشی کرنا بہتان بازی کرنا کسی کا نہ قانونی حق ہے اور نہ آئینی حق ہے، وفاقی وزیر شائع 08 مئ 2023 09:01pm
پاکستان حکومت کیخلاف فیصلہ کن حکمت عملی کی تیاری شروع کردی، عمران خان آئندہ چند روز میں عوام کو لیکر حکومت کے خلاف باہر نکلیں گے، چیئرمین تحریک انصاف شائع 08 مئ 2023 08:09pm
پاکستان عمران کے من گھڑت اور گھٹیا الزامات بدقسمتی پر مبنی، اور ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر ادارہ جھوٹے اورمن گھڑت الزامات اور پراپیگنڈا کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا کرنے کا حق رکھتا ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:33am
پاکستان دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں 50، 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی گئیں اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 07:14pm
پاکستان توہین پارلیمنٹ بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سزائیں کیا ملیں گی اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ متعلقہ فرد پر سزا کے تعین کا اعلان کرسکیں گے۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 07:27pm
پاکستان پی ٹی آئی نے 14 مئی کو اسلام آباد میں اجتماع کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا انتظامیہ عوامی اجتماعات کی سکیورٹی سمیت دیگر ضروری انتظامات یقینی بنائے، خط شائع 08 مئ 2023 06:13pm
پاکستان جسٹس مظاہر کے مالی معاملات پی اے سی میں لانا خلاف ضابطہ ہے، رضا ربانی کسی جج کی دولت کی انکوائری پی اے سی کے اختیار سے باہر ہے، رہنما پیپلزپارٹی شائع 08 مئ 2023 05:13pm
پاکستان سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی کا اجلاس طلب خصوصی کمیٹی نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو کی تحقیق کرے گی شائع 08 مئ 2023 03:49pm
پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن اپنے عملے کے خلاف قدم اٹھائے، خرم شیر زمان شائع 08 مئ 2023 03:38pm
پاکستان پی ٹی آئی کا پنجاب اور خیبرپختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کے خلاف آرٹیکل 6 درج کرانے کا عندیہ پنجاب اور خیبرپخونخوا کے نگراں وزرا کروڑوں روپے دے کر کابینہ کا حصہ بنے، رہنما پی ٹی آئی شائع 08 مئ 2023 03:35pm
پاکستان فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم شائع 08 مئ 2023 03:04pm
پاکستان عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:16pm
پاکستان جسٹس وقار سیٹھ نے بی آر ٹی خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نگرانی کا کہا تھا، شرجیل میمن پی ٹی آئی پرغیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوچکی ہے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:04pm
پاکستان زمان پارک آپریشن: شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ تھانہ ریس کورس پولیس نے شبلی فراز کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:21pm
پاکستان اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت شائع 08 مئ 2023 01:09pm
پاکستان علی امین گنڈا پور آڈیولیک کیس کے شریکِ ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کیس کا تفتیشی آفیسر شہر سے باہر ہونے کے باعث عدالت پیش نہ ہو سکا شائع 08 مئ 2023 12:29pm
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کو جاری نوٹس کیخلاف اپیل پر کل دلائل طلب دلائل نہیں دیں گے تواپیل خارج کردوں گا، جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شائع 08 مئ 2023 12:19pm
پاکستان انٹیلی جنس ایجنسیاں ججز کی تعیناتی کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں، سپریم کورٹ ایڈیشنل جج تعیناتی کیس میں اٹارنی جنرل عدالتی معاونت کیلئے طلب اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 01:57pm
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، جاوید لطیف ک کو بڑے حادثے سے بچانے کے لئے سپریم کورٹ جلد فیصلہ دے، رہنما ن لیگ شائع 08 مئ 2023 11:43am
پاکستان اراضی منتقلی کیس: وی سی پنجاب یونیورسٹی اور ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا شائع 08 مئ 2023 11:21am
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر گاڑیوں سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصولی سے روک دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کو نوٹس جاری، 2 ہفتوں میں جواب طلب شائع 08 مئ 2023 11:13am
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا رد عمل شہبازشریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری شائع 08 مئ 2023 11:03am
سوال قانون سازی کے اختیارات کا ہے رولز میں ترمیم کا نہیں، اسپیکرقومی اسمبلی کا ریکارڈ دینے سے انکار کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات پیپلزپارٹی کے نام، جانیے تازہ ترین سیاسی خبریں اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:02pm
پاکستان پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے اینٹی کرپشن نے اپنا جواب عدالت میں داخل کروادیا شائع 08 مئ 2023 10:29am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی