پاکستان پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار عامر ڈوگر کے خلاف دو مقدمات درج ہیں، ملتان پولیس شائع 27 مئ 2023 12:18am
پاکستان اپیل کرتا ہوں فوری بات چیت کریں لیکن اس آفر کو میری کمزوری نہ سمجھیں، عمران خان کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑانے سے پارٹی ختم نہیں ہوتی، پی ٹی آئی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:21pm
پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ کو سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ نے کمیشن کیخلاف حکم نامہ جاری کیا، شائق عثمانی رشوت لیتے پکڑے جانے والے جوڈیشل کمیشن کے خلاف فیصلے دے رہے ہیں، افنان اللہ شائع 26 مئ 2023 09:53pm
پاکستان صحافی عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی 30 مئی کو سماعت کریں گے شائع 26 مئ 2023 06:05pm
پاکستان زمان پارک کا خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا عدالت نےعمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے شائع 26 مئ 2023 05:54pm
پاکستان پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے پی ٹی آئی صدر کے گھر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:23pm
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا، خواجہ آصف جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے زہنی اور نظریاتی طور پر پاکستانی نہیں تھے، وزیر دفاع شائع 26 مئ 2023 05:23pm
پاکستان سانحہ 9 مئی اگر نائن زیرو یا بلاول ہاؤس سے پلان ہوتا تو ردعمل کیا ہوتا، وزیرخارجہ 9 مئی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، جناح ہاؤس اور ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، بلاول بھٹو شائع 26 مئ 2023 05:18pm
پاکستان رہنما تحریک انصاف بابر اعوان لندن روانہ بابر اعوان دن 1 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ سے نجی پرواز وی ایس 379 کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 09:24pm
پاکستان اثاثہ جات کیس: نیب نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کو ایک بار پھر طلب کرلیا عثمان بزدار کو 3 بار طلب کیا گیا اور وہ تینوں بار پیش نہیں ہوئے، نیب شائع 26 مئ 2023 03:41pm
پاکستان عمران خان اپنا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے پرحکومت کے شُکرگزار چیئرمین پی ٹی آئی نے چھٹی پرجانے کیلئے اپنا پلان بتادیا شائع 26 مئ 2023 02:08pm
پاکستان عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی کی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کا کیس غیر معمولی ہے، فاضل جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے شائع 26 مئ 2023 01:07pm
پاکستان ’انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت درج 88 میں سے 6 مقدمات کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے‘ عمران خان ایک فتنے کا نام ہے وقت آگیا قوم اس فتنے کا ادراک کرے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:23pm
ابرارالحق، سیف نیازی، مراد راس سمیت متعدد رہنما پی ٹی آئی سے الگ، بابر اعوان بھی لندن روانہ جہانگیرترین نے نئی پارٹی کااعلان کردیا اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 09:23pm
پاکستان تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل نو فلائی لسٹ میں شامل پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 226 ہوگئی اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:12pm
پاکستان جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ، کون کون شامل ہوگا علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے شائع 26 مئ 2023 11:43am
پاکستان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری: لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے، عدالت مجھے آپ کو بلانے کا کوئی شوق نہیں، جج کا آئی جی پنجاب سے مکالمہ اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:32am
پاکستان جج دھمکی کیس: ٹرائل کورٹ میں طلبی کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:18am
پاکستان ابرارالحق کا سیاست اور عمران خان کے دوست سیف اللہ نیازی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک قاسم، عباس جعفری اور دیگر کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 10:19pm
پاکستان سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا آڈیو لیکس کی تحقیقات کٓیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی معطل اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:24pm
پاکستان سیاسی جماعت عسکریت پسند بننا چاہ رہی ہے تو قانون اپنا راستہ بدلے گا، بلاول 'اصولی طور پر کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت کرتا ہوں' شائع 26 مئ 2023 10:01am
پاکستان جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات: خفیہ اداروں اور پولیس کے اعلیٰ حکام کا اجلاس آج طلب اجلاس میں رپوش پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی کی منظوری لی جائے گی شائع 26 مئ 2023 08:56am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی