پاکستان عمران خان کیلئے وہی اسپیس ہے جو بانی متحدہ کیلئے تھی، وزیر داخلہ عمران خان کو کوئی باہر بھیجنے کا آپشن نہیں دیا جا رہا، رانا ثناء اللہ شائع 22 مئ 2023 11:33pm
پاکستان خدشہ ہے مجھے گرفتار کرلیا جائے گا، ہمارے احتجاج پرامن ہونے چاہئیں، عمران خان برطانیہ سے ملنے والے 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 01:08am
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ارباب جہانداد گرفتار پاکستان تحریک انصاف کا گرفتار کارکنوں کی تفصیلات کیلئےعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ شائع 22 مئ 2023 10:10pm
پاکستان قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات اور سراج الحق پر حملے کیخلاف مذمتی قراردیں منظور سویلین ٹرائلز کے کسی نئے قانون کی ضرورت ہے اور نہ کوئی خصوصی عدالت بنا رہے ہیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 07:55pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کل نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے شفقت محمود اور وکلاء ٹیم عمران خان سے ملاقات کرے گی جس میں کل نیب دفتر پیشی کے حوالے سے قانونی پہلوؤں پر بات چیت ہوگی شائع 22 مئ 2023 06:33pm
پاکستان گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی جانے سے گریز اسپیکر کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول کرنے کا فیصلہ حتمی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:41pm
پاکستان یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا ہے، اسپتال رپورٹ شائع 22 مئ 2023 04:05pm
پاکستان شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی 24 مئی تک تفصیلات طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا شائع 22 مئ 2023 03:35pm
پاکستان عمران خان کی زلفی بخاری، شہبازگل اور دیگر کو پاکستان نہ آنے کی ہدایت پارٹی کے معاملات ٹھیک ہونے تک وطن واپس نہ آئیں، عمران خان شائع 22 مئ 2023 03:18pm
پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس کمیشن اور آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا عمران خان کو ٹیکس ادائیگی کیلئے آخری مہلت اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:50pm
پاکستان پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا عدالت آرٹیکل 245 کا نفاذ اور کریک ڈاؤن کالعدم قرار دے، استدعا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:30pm
پاکستان فردوس شمیم نقوی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی کراچی نے عدالت سے گرفتار کارکنان کی رہائی کی استدعا کردی اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:39pm
پاکستان عمران خان نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی، درخواست اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:24pm
پاکستان ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کو طلب کرلیا اسد عمر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل تفتیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 01:55pm
پاکستان عمران خان نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا لگژری ٹیکس جمع کروا دیا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوایا تھا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:46pm
پاکستان سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مجھ پر پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں، عمران اسماعیل شائع 22 مئ 2023 12:36pm
پاکستان آڈیولیکس: کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، جسٹس فائز عیسیٰ شفافیت کے پیش نظر انکوائری کمیشن کی کارروائی پبلک ہوگی، تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:26pm
پاکستان جس کے حکم پرعمران ریاض کواٹھایا گیا وہ بھی نہیں بچے گا، لاہور ہائی کورٹ عدالت چاہتی ہے عمران ریاض کی زندگی کو خطرہ نہ ہو، چیف جسٹس ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:42am