پاکستان نیب نے عمران خان کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی عمران خان کو ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کیساتھ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ بھی دینے کی ہدایت کی گئی، نیب ذرائع شائع 19 مئ 2023 11:51pm
پاکستان پی ٹی آئی امریکا میں ناکام سفارتکار سے عسکری قیادت کو ٹارگٹ کرا رہی ہے، خواجہ آصف عمران خان بیرون ملک کرائے کے لوگوں سے پاک فوج کو ٹارگٹ کر رہا ہے، وزیر دفاع شائع 19 مئ 2023 10:55pm
پاکستان “ عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا “ جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا وہی اسے پرانی پوزیشن پر لا رہے ہیں، رہنما پی پی پی شائع 19 مئ 2023 09:34pm
پاکستان شاہ محمود قریشی نے رہائی کیلئے حلف نامہ دینے سے انکار کردیا، پی ٹی آئی 'بطور وائس چیئرمین پی ٹی آئی مناسب حد تک تو انڈر ٹیکنگ کیلئے تیار ہوں لیکن اس طرح کی انڈر ٹیکنگ نہیں دے سکتا'، قریشی شائع 19 مئ 2023 08:44pm
پاکستان سابق وزیرمذہبی امور صاحبزادہ حامد رضا گرفتار حامد رضا پھوپھو زاد بھائی کا جنازہ پڑھانے قبرستان آئے تھے شائع 19 مئ 2023 05:06pm
ہائیکورٹ کے جج آبدیدہ، عمران خان کے گھر پر سرچ آپریشن، پانچ فوجی عدالتیں بنانے کی تجویز آج کا سیاسی منظرنامہ شائع 19 مئ 2023 03:37pm
پاکستان 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس کی 4 ٹیمیں تشکیل زونل ڈی آئی جیز تمام ٹیموں کےکام کی نگرانی کریں، ایڈیشنل آئی جی کا حکم نامہ شائع 19 مئ 2023 03:17pm
پاکستان ریڈیو پاکستان پشاور کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار ملزم نے گیٹ توڑنے کے بعد 9 ہزار میں فروخت کر دیا تھا، پولیس شائع 19 مئ 2023 02:47pm
پاکستان پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار اسپیکرکوارکان سے ملاقات کرکےفیصلہ کرنے کی ہدایت شائع 19 مئ 2023 02:33pm
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کوحراست میں لے لیا گیا سابق گورنرکو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:39pm
پاکستان جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمران خان دہشت گردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 19 مئ 2023 12:47pm
پاکستان ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہی ہوں گے، کوئی نیا قانون نہیں بنایا، وزیر دفاع الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف شائع 19 مئ 2023 12:10pm
پاکستان عدالتی احکامات نظر انداز، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن آبدیدہ ہوگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 11:37am
پاکستان اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری: عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے کیا آپ ادھر اپنا ویک اینڈ انجوائے کرنا چاہتے ہیں؟، عدالت کے ریمارکس پر قہقہے شائع 19 مئ 2023 11:03am
پاکستان وزارت دفاع نے 5 خصوصی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی 3 فوجی عدالتیں راولپنڈی اور 2 لاہور میں قائم کرنے کی تجویز شائع 19 مئ 2023 10:55am
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:27pm
پاکستان دہشتگردوں کی سہولت کاری پر پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ ملزموں کی نشاندہی کرنے والے افراد کیلئے نقد انعامات کی منظوری اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:16am
پاکستان ظل شاہ قتل کیس: عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کا عبوری ضمانت کی درخواست پر اعتراض عائد اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:31am
پاکستان عمران خان کو بطور سابق وزیراعظم سیکیورٹی فراہم کردی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:41pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی