پاکستان بدقسمتی سے پی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے، فیصل واوڈا ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا نہیں ملی تو بہت بُرا ہوگا، سابق وفاقی وزیر شائع 17 مئ 2023 10:09pm
پاکستان چیف جسٹس کے بھیجنے سے حکومت گھر نہیں جائے گی، وزیر داخلہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو آئین میں ایمرجنسی کا حل موجود ہے، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 12:48am
پاکستان پی ٹی آئی وہ گینگ ہے جو غلط وجوہات کی بنیاد پر بنی، مریم نواز پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی گئی نہ چیک کیا گیا اور 9 مئی کا واقعہ رونما ہوگیا، چیف آرگنائز ن لیگ شائع 17 مئ 2023 08:19pm
پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی، نئی عدالت نہیں بنارہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب آرمی کا اپنا قانون ہے، شرپسندوں کےلئے کوئی رعایت نہیں ہوگی، محسن نقوی شائع 17 مئ 2023 06:47pm
پاکستان زمان پارک میں پولیس آپریشن کا خدشہ، یہ میری آخری ٹویٹ ہے، عمران خان زمان پارک میں 40 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے کم از کم 400 پولیس والوں کو جانا ہوگا، ترجمان پنجاب حکومت اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 11:45pm
پاکستان شرپسندوں کے خلاف افواج قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، مریم اورنگزیب زمان پارک آج بھی مجرموں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے، ان سب کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، وفاقی وزیر شائع 17 مئ 2023 05:29pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کا کیس؛ نیب کا عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کرنے کا فیصلہ عمران خان کی پوری کابینہ کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے شائع 17 مئ 2023 05:11pm
پاکستان اگر نام لے رہے ہیں تو تمام لیڈر شپ کا لیں، فواد چوہدری کی اہلیہ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل میں نے عمران خان سے گلہ نہیں کیا بلکہ حقیقت بیان کی ہے، حبا فواد شائع 17 مئ 2023 05:06pm
پاکستان بشری بی بی کا ایک لاکھ روپے جرمانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع بشری بی بی کے وکیل پر عدالت نے وقت ضائع کرنے پر جرمانہ عائد کیا تھا شائع 17 مئ 2023 04:13pm
پاکستان محمود الرشید کا میڈیکل کرانے کے احکامات جاری مجھے چار دن پہلے گرفتار کیا گیا اور تشدد بھی کیا، محمود الرشید کا عدالت میں بیان شائع 17 مئ 2023 03:39pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا شیریں مزاری کو تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 10:11pm
پاکستان عامر کیانی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی، علی زیدی اور عباد فاروق کی پارٹی چھوڑنے کی تردید تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جیکب آباد جیل منتقلی اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 09:51pm
پاکستان پی ٹی آئی کے ساتھ 10سال گزارے نئی پارٹی کا ابھی سوچا نہیں، جہانگیر ترین کسی کے گھر میں گھسنا ہماری تہذیب میں نہیں، جہانگیر ترین شائع 17 مئ 2023 02:08pm
پاکستان حملوں میں ملوث ’دہشتگرد‘ زمان پارک میں ہیں، پی ٹی آئی حوالے کرے، پنجاب حکومت آئندہ کیلئے پولیس کو شرپسندوں کیخلاف فری ہینڈ دے دیا، نگراں وزیراطلاعات پنجاب شائع 17 مئ 2023 01:57pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کراچی کی عدالت نے فردوس شمیم نقوی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شائع 17 مئ 2023 01:31pm
پاکستان حکومت حقوق کے لئے کھڑے ہونے والوں کو گرفتار کرکے دہشت پھیلا رہی ہے، عمران خان صحافی عمران ریاض پر تشدد کی مصدقہ اطلاعات ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 17 مئ 2023 01:27pm
عمران خان کو کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، سیاسی جماعت کے شرپسنوں سے رابطے کے ثبوت مل گئے شائع 17 مئ 2023 01:24pm
پاکستان محکمہ متروکہ وقف املاک کا شیخ رشید کے بھائی کو دوبارہ نوٹس جاری نوٹس شیخ صدیق کے نام پر 12 مئی کو جاری کیا گیا شائع 17 مئ 2023 01:15pm
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا ردعمل پرامن مظاہرین کی صفوں میں انتشار پسندوں کے گروہ داخل کیے گئے، تحریک انصاف کا اعلامیہ شائع 17 مئ 2023 01:04pm
پاکستان کوئی سیاسی جماعت پاکستان مخالف نہیں، نہ غداروں پر مشتمل ہے، صدرمملکت سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں، صدر شائع 17 مئ 2023 12:46pm
پاکستان عمران خان حملہ کیس: مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات شائع 17 مئ 2023 12:41pm
پاکستان پی ٹی آئی کے 22 افراد کی نظر بندی کا حکم معطل، رہا کرنے کا حکم پی ٹی آئی کے 453 کارکنوں کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 01:04pm
پاکستان عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ 19مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے گا شائع 17 مئ 2023 11:29am
پاکستان پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، ملیکہ بخاری کی متضاد اطلاعات دونوں رہنماؤں کو 3 ایم پی او کے تحت درج مقدمات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی ملی تھی اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 09:18pm
پاکستان ”آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو“ جج کے مکالمے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقے اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:21pm
پاکستان عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 02:33pm
پاکستان پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماء اڈیالہ سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل علی محمد خان، فیاض الحسن، سیف اللہ نیازی کو جیل کے سیکیورٹی سیل میں رکھا گیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 11:21am
پاکستان خیبرپختونخوا میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ میں ملوث 1200 مظاہرین گرفتار 450 افراد تھری ایم پی او جبکہ 300 افراد 7 اے ٹی اے کے تحت گرفتار شائع 17 مئ 2023 09:07am
پاکستان جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسندوں کے سیاسی جماعت سے رابطوں کے ثبوت مل گئے حملے کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی سامنے آگئیں اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:47pm
پاکستان شہزاد اکبر 22 مئی کو نیب راولپنڈی میں طلب نیب کا شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ شائع 17 مئ 2023 08:40am