پاکستان وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال فضل الرحمان کی شہباز شریف کو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری پر مبارکباد شائع 30 مارچ 2023 09:35pm
پاکستان عدالتوں میں دہرے معیار اور ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق طاقتور کے لیے قانون موم کی ناک اور کورٹ کچہری کھلونا ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 30 مارچ 2023 08:15pm
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کی شناخت پریڈ کے بعد رہائی کی خبریں درست نہیں، پولیس کی وضاحت تمام ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جن کی شناخت پریڈ کل ہوگی، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 10:44pm
پاکستان پارلیمان سے منظور بل عدالت کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم وزیراعظم کی عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر وکلاء برادری کو مبارکباد اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:58pm
پاکستان پانچ رکنی بینچ ہو یا فُل کورٹ، ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان بتایا جائے کہ آئین کے مطابق انتخابات 90 دن میں ہوں گے یا نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 08:01pm
پاکستان حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آر او دینے کی کوشش ہے، پرویز الہٰی پی ڈی ایم الیکشن روک کر قومی سلامتی سے کھیل رہی ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شائع 30 مارچ 2023 03:55pm
پاکستان انتخابات میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس ملک کو بھنور سے نکالنے کی امید عدلیہ سے ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 مارچ 2023 03:29pm
پاکستان ٹیریان کیس : درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ عدم ثبوت پر ہم یہ کیس خارج کر چکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 30 مارچ 2023 03:15pm
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک روز کے لئے معطل سیشن عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے شائع 30 مارچ 2023 01:48pm
پاکستان عمران خان نے 10سال تک سیاسی افراتفری پھیلائی، رانا ثنا وزیرداخلہ راناثنا کی سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو شائع 30 مارچ 2023 12:33pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ نے بھی منظور کرلیا، عمران خان کے وارنٹ معطل سینیٹ میں اپوزیشن کا شور شرابہ، جانیے تازہ ترین سیاسی صورتحال اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 04:52pm
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال مراسلہ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا شائع 30 مارچ 2023 10:51am
پاکستان پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان مشترکہ اجلاس میں سینٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے گی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:41am
پاکستان حکومت کو عدالتی اصلاحات بل سینیٹ سے پاس کرانے کی فکر، رات گئے تین سینیٹرز کو کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچادیا گیا سینیٹرز صبح 10 بجے ہونے والے سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شائع 29 مارچ 2023 11:19pm
پاکستان بل پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، عدالت میں تقسیم ہوسکتی ہے: صدر مملکت چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے، عارف علوی شائع 29 مارچ 2023 09:02pm
پاکستان کیا نیا عدالتی بل نواز شریف کو نااہلی کے فیصلے میں فائدہ پہنچائے گا؟ محسن داوڑ کی ترمیم نے بل کو دائرہ کار کو سابقہ مقدمات کیلئے فائدہ مند بنا دیا۔ شائع 29 مارچ 2023 07:36pm
پاکستان جوڈیشل طاقت ہماری ریڈ لائن ہے، اسے ختم نہیں کیا جاسکتا، صدر سپریم کورٹ بار الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے وہ سپریم کورٹ کےحکم کے مطابق انتخابات کرائے، عابد زبیری شائع 29 مارچ 2023 06:36pm
پاکستان چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور سریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2023 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 06:47pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی