پاکستان سپریم کورٹ فیصلہ، ’پارلیمان کی حد میں بڑی حد تک مداخلت ہوئی‘ ججز کا اختلافی نوٹ، کیا معاملات پہلے سے چل رہے تھے؟ شائع 27 مارچ 2023 09:20pm
پاکستان جہانگیر ترین گروپ دوبارہ متحرک،ملکی سیاست میں دوبارہ فعال کردارادا کرنے کا فیصلہ ”تحریک انصاف نظریاتی“ کے نام سے سیاسی شناخت بنانے کی تجویز، پی ٹی آئی کے مزید رہنماؤں سے رابطوں کا فیصلہ شائع 27 مارچ 2023 08:08pm
پاکستان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ میں واپس آگئی صحافیوں نے میڈیا پر تشدد اور مقدمات کے خلاف واک آؤٹ کیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 08:20pm
پاکستان عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر مشروط مذاکرات کی دعوت اگر آج نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 04:15pm
پاکستان مزید امریکی سیاستدانوں نے پی ٹی آئی کے حق میں آواز بلند کردی سب کو جمہوری اصولوں کا احترام کرنا چاہئے، امریکی رکن کانگریس شائع 27 مارچ 2023 01:21pm
پاکستان عمران خان نے پی ڈی ایم حکومت اور راناثنا کیخلاف درخواست دائر کردی درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 01:55pm
پاکستان پی ٹی آئی کی درخواست ’آج کل ’ میں سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گی، شیخ رشید پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کےانتخابات ملتوی کرنے کااقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 27 مارچ 2023 11:55am
پاکستان زمان پارک آپریشن: مریم، رانا ثناء کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے شائع 27 مارچ 2023 11:34am
پاکستان عمران خان کو اسلام آباد میں درج 7 مقدمات میں ضمانت مل گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کیا، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:53pm
پاکستان رانا ثناء کا وجود ختم کرنے کا ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کرلیتے، اسد عمر رانا ثنا اللہ کا وجود ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کر لیتے، لیکن حکومت بھی کسی اور... شائع 27 مارچ 2023 11:13am
عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت، جہانگیر ترین گروپ دوبارہ متحرک پی ٹی آئی سربراہ کی حکومت کو ایک بار پھر مذاکرات کی مشروط دعوت اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 10:51pm
پاکستان ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب آپ کی درخواست منظور کروں تو آپ کے کلائنٹ گرفتار ہوجائیں گے، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:42am
پاکستان عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دینے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 10:53am
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 2 نکاتی ایجنڈا جاری شائع 27 مارچ 2023 09:23am
پاکستان حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی بغاوت کا پرچہ کٹ گیا مقدمہ شہری محمد اقبال کی مدعیت درج کیا گیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 08:54am
پاکستان پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن ارشد صدیقی کراچی سے لاپتہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ارشد صدیقی کی گمشدگی کی تصدیق کردی شائع 27 مارچ 2023 08:18am
پاکستان عمران خان عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد آئے تو ان کی گاڑی میں کون کون تھا؟ لاہور ہائیکورٹ نے آج تک کیلئے 7 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی ہے اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:18pm
پاکستان پیمرا نے آج اسلام آباد میں ریلی یا اجتماع کی کوریج پر پابندی لگادی ریلیوں، جلسے، جلوس، عوامی اجتماع کی براہ راست اور ریکاڈڈ کوریج پر پابندی ہوگی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:50am