پاکستان اتحادیوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ عدالت میں پولیس نے عمران خان اور کارکنوں پر حملہ کیا، احمد اویس اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:04am
پاکستان محمد خان بھٹی نے ویڈیو میں اپنے روابط اور کرپشن کا اعتراف کیا، عطا تارڑ محمد خان بھٹی کے لگائے گئے الزامات اور بغیر وائٹ منی کے جائیدادوں کی خرید و فروخت کا کون جواب دے گا؟ لیگی رہنما شائع 21 مارچ 2023 08:17pm
پاکستان تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی شائع 21 مارچ 2023 06:58pm
پاکستان الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی شائع 21 مارچ 2023 05:49pm
پاکستان پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس، لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت اجلاس میں کارکنوں کی گرفتاری اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر بھی غور کیا گیا شائع 21 مارچ 2023 05:44pm
پاکستان زمان پارک ہنگامہ آرائی کیس: 98 پی ٹی آئی کارکنان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا شائع 21 مارچ 2023 05:04pm
پاکستان انتظامیہ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دیدی لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 26 مارچ کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:00am
پاکستان محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کرلی گئی ضمانت کےعوض 2،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 21 مارچ 2023 03:34pm
پاکستان بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران شائع 21 مارچ 2023 03:03pm
پاکستان وفاقی حکومت کا پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ جے آئی ٹی عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرپیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے گی شائع 21 مارچ 2023 01:29pm
پاکستان نیب نوٹس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ شائع 21 مارچ 2023 12:58pm
پاکستان زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے شائع 21 مارچ 2023 12:17pm
پاکستان کار سرکار میں مداخلت کیس: حسان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وکیل علی بخاری نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:12pm
پاکستان عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے مناظر ٹوئٹر پر شیئر کردیے ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھے راستے سے ہٹانا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:12pm
پاکستان مینار پاکستان جلسہ: ڈپٹی کمشنر لاہور آج پی ٹی آئی کو آگاہ کریں گے عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی شائع 21 مارچ 2023 11:17am
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور، محمد خان بھٹی کی مبینہ ویڈیو پر دعوے بشریٰ بی بی اورعمران کی آج نیب میں بھی طلبی، جانیے تازہ ترین صورتحال اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 08:13pm
پاکستان توشہ خانہ کیس : فیصلے خلاف عمران خان کی درخواست غیر مؤثر قرار عمران خان نےسیشن کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 21 مارچ 2023 10:51am
پاکستان عمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 11:26am
پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے پرائیویٹ گارڈز کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا عمران خان اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کے کیس میں عدالت پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:40pm
پاکستان پی ٹی آئی نے اتحادیوں کے اجلاس کا اعلامیہ ’مضحکہ خیز‘ قراردے دیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 22 مارچ کوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلالیاگیا شائع 21 مارچ 2023 10:14am
پاکستان 27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، شیخ رشید اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 09:27am
پاکستان ’پی ٹی آئی کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ عسکریت پسندوں کا جتھہ ہے‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:18am
پاکستان مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے سے متعلق کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج سوا 2 بجے طلب کیا ہے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:02pm