پاکستان عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی پولیس ٹیم کوئٹہ سے لاہور روانہ پولیس ٹیم میں ایس پی محمد ندیم، ڈی ایس پی عبدالستار،آئی او عبدالحمید شامل شائع 09 مارچ 2023 10:34pm
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس کی 5 رکنی ٹیم تشکیل ٹیم کسی بھی وقت گرفتاری کے لئے لاہور روانہ ہو جائے گی شائع 09 مارچ 2023 03:05pm
پاکستان پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ فوری طور پر واپس لے لیا محکمہ داخلہ پنجاب باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 09 مارچ 2023 02:46pm
پاکستان دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بناء پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تحرہری طور پر عدالت میں جواب لکھ کردینے کی ہدایت شائع 09 مارچ 2023 02:29pm
پاکستان خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 04:25pm
پاکستان دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا شائع 09 مارچ 2023 01:57pm
پاکستان عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی شائع 09 مارچ 2023 01:29pm
پاکستان پی ٹی آئی کا انتخابات میں آر اوزعدلیہ سے لینے کا مطالبہ تحریک انصاف کا وفد نگران حکومت پنجاب کی شکایات لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گیا اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 02:55pm
پاکستان عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں آج پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں عمران خان آج بھی عدالتوں میں پیش نہ ہوئے شائع 09 مارچ 2023 12:21pm
پاکستان دفعہ 144 کا نفاذ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب دفعہ 144 کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے،عدالت سے استدعا شائع 09 مارچ 2023 12:08pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش کردی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 03:35pm
پاکستان عمران خان کو روکنے کا ہر کام اُلٹا حکومت کے گلے پڑتا ہے، شیخ رشید نگران حکومتیں منتخب حکومتوں سے دو ہاتھ آگے چلی گئیں، سابق وفاقی وزیر شائع 09 مارچ 2023 11:50am
پاکستان فواد چوہدری توہین عدالت: درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب عدلیہ مخالف بیان بازی پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، استدعا شائع 09 مارچ 2023 11:47am
پاکستان عمران خان کی ریلی نکالنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو ریلی نکالنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا شائع 09 مارچ 2023 11:33am
پاکستان عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم عدالت نے درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 12:27pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائے، استدعا اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:37am
پاکستان عدالت سے پہلے تو ٹی وی پر آپ کے دلائل چل جاتے ہیں، جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ عمران خان کو عدالت کا شکر گزار ہونا چاہیئے لیکن آپ کا انداز تھینک لیس والا ہے، جج اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:18am
لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ واپس، عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی ٹیم لاہور روانہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ختم ۔۔۔ جانیے تازہ ترین صورتحال اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:36pm
پاکستان پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے پنجاب پولیس کی 2 رکنی کمیٹی تشکیل انکوائری ٹیم گواہوں کے بیان لے گی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:11pm
پاکستان عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا شائع 09 مارچ 2023 09:40am
پاکستان سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو نامعلوم افراد نے گھرکے باہر سے اغواء کرلیا مسرت جمشید چیمہ نے زبیراحمد خان کے اغواء کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:32pm
پاکستان پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے شائع 09 مارچ 2023 08:37am
پاکستان ’سُپرہائی الرٹ‘: پی ٹی آئی کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت عمران خان کی گرفتاری ملک کوبحران میں دھکیل دے گی، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 09:03am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی