اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالات 2025 تک بہتر ہونے کی پیش گوئی کردی سیاسی انتشار مہنگائی، کاروبار کی تباہی کا سبب بنا، اسی سبب کرنسی کی قدر بھی گری، سروے شائع 05 اپريل 2024 03:24pm
آئی ایم ایف سے معاہدے سمیت نئی حکومت کے بڑے چیلنجز کیا ہوں گے سیاسی عدم استحکام پر قابو، مہنگائی میں کمی کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کا گراف بھی نیچے لانا ہوگا شائع 15 فروری 2024 03:04pm