شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں شائع 02 جولائ 2024 05:24pm