پاکستان سے سعودی عرب جانیوالے عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار ویکسینیشن کے عمل کو 6 ماہ سے زیادہ پرانا نہیں ہونا چاہیے، مراسلہ اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 10:27pm