پاکستان رواں سال کی دوسری پولیو مہم 21 اپریل سے شروع ہوگی مہم کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ شائع 19 اپريل 2025 02:14pm