پاکستانی فیملی سے بدسلوکی پر انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں بڑا احتجاج پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں نے احتجاج میں اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:13am