ہنگو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہری پور کے اہلکار نے خودکشی کرلی باسط علی نے کسی بات پر دل برداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی، پوسٹ مارٹم کے میت ہری پور بھیج دی گئی۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 08:58pm