ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رتہ کلاچی پولیس ٹریننگ سینٹر کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 03:54pm