پاکستان آزاد کشمیر میں پولیس کی ہڑتال، تمام تھانوں میں ڈیوٹی کا بائیکاٹ پولیس نے تھانوں، چوکسی مراکز اور دیگر اہم مقامات پر ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا شائع 21 جولائ 2025 11:46am