ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید لکی مروت میں بھی آئی ای ڈی دھماکا ہوا، جس میں ایس ایچ او تھانہ صدر رازق خان سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 06:25pm