لاہور: پولیس اہلکار کی بسم اللہ پڑھ کر ’رشوت‘ لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ویڈیو منظرِعام پر آتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔ اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 05:21pm