پاکستان جہلم: ایس ایچ او اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 300 افراد سیلاب میں پھنس گئے، ایک کانسٹیبل بہہ گیا لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شائع 17 جولائ 2025 01:50pm