پشاور ہائیکورٹ میں پولیس لائن دھماکے میں گرفتار 6 ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں شائع 17 مارچ 2025 11:41pm