پاکستان سوات میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید، ملزم مارا گیا ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش فرار شائع 13 دسمبر 2024 09:31am