کراچی میں پھل فروش سے مفت خربوزہ لینے کی کوشش کرنیوالے اہلکار معطل پولیس اہکار نے پھل فروش کی اس کی کم سن بیٹی کے سامنے تذلیل کی، ویڈیو سامنے آنے پر کارروائی اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:50pm