پاکستان امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پاکستان پہنچتے ہی پولیس مقابلے میں ہلاک طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 03:43pm
پاکستان شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، پولیس نے تصدیق کردی ملزم غلام اللہ سائٹ ایریا میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ہلاک ہوا شائع 02 اگست 2025 09:43pm
پاکستان ساہیوال میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ سے مبینہ مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک تینوں ملزمان ڈکیتیوں، راہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے: ترجمان سی سی ڈی شائع 27 جولائ 2025 04:59pm
پاکستان سی سی ڈی کے 22 اپریل سے 27 جولائی تک 85 مقابلوں میں کتنے ڈاکو ہلاک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں کو بریک نہ لگ سکی شائع 27 جولائ 2025 04:50pm
پاکستان لاہور میں ایک ہی روز میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 7 ڈاکو ہلاک شاہدرہ میں ایک، یکی گیٹ میں 2، چوہنگ میں 3 اور سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کے ساتھ مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا شائع 21 جولائ 2025 04:37pm
پاکستان لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے، دو ڈاکو ہلاک ملزم دلشاد پولیس کو 170 زائد وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس شائع 12 جولائ 2025 09:48am
پاکستان لاہور: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیر حراست 2 ملزمان ہلاک ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور بعد ازاں ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے شائع 28 جون 2025 09:30am
پاکستان لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا شائع 18 جون 2025 07:20pm
پاکستان لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے ملزمان قتل، ڈکیتی اور چوری سمیت درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس شائع 17 جون 2025 06:39pm
پاکستان لاہور میں ایک اور مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ملزمان کوساتھیوں کی گرفتاری،ریکوری کیلئےلےجایا جارہا تھا، پولیس شائع 12 جون 2025 09:49pm
پاکستان صادق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے 30بور پستول اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئیں شائع 09 جون 2025 08:50am
پاکستان حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک اجتماعی زیادتی کیس میں شامل چار ملزمان میں سے دو مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے جا چکے ہیں شائع 06 جون 2025 08:37am
پاکستان کراچی: پولیس سے مقابلے کے بعد لیاری گینگ کے 6 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور جدید خودکار اسلحہ برآمد، ایس ایس پی کیماڑی شائع 04 جون 2025 11:10pm
پاکستان بہاولپور میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 4 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان نے چند روز قبل 11سالہ بچی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر قتل کردیا تھا شائع 01 اپريل 2025 02:07pm
پاکستان کراچی: شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران پولیس اہلکار کے سر پر اسلحہ رکھ دیا شائع 29 مارچ 2025 11:09am
پاکستان پنجاب اور سندھ میں میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک فائرنگ کے واقعات میں بزرگ خاتون سمیت 3 افراد جان سے گئے اور ایک بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں شائع 23 مارچ 2025 04:59pm
پاکستان اٹک: دہشتگردوں کو چھڑانے کی کوشش کرنے والے 4 ملزمان ہلاک چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے مارے گئے، پولیس شائع 27 فروری 2025 08:53am
پاکستان نارتھ کراچی مقابلے میں ہلاک ملزمان باپ بیٹے کو قتل کرنے آئے تھے پولیس مقابلے کی تفتیش کا دائرہ لاہورتک پھیلا دیا گیا، شائع 22 جنوری 2025 07:40pm
پاکستان کراچی میں رات گئے خون کی ہولی، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی کہیں پولیس مقابلے، کہیں حادثے، کہیں ڈکیتیاں شائع 05 جنوری 2025 11:29am
پاکستان کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغوا ہونے والے بزرگ بازیاب، دو اغوا کار ہلاک قیوم آباد سے سی ویو جانے والی سڑک پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو رُکنے کا اشارہ کیا گیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 11:18am
پاکستان پیرآباد پولیس مقابلے کا ڈراپ سین، مارے جانے والے نوجوان محبت کا شکار نکلے لائبہ نے اپنے بوائے فرینڈ بلاول کو دوست کے ساتھ اپنے برقعے پہنا کر صابرہ کے گھر بھیج دیا شائع 12 دسمبر 2024 08:46am
پاکستان پنجاب پولیس کی کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بڑی کامیابی، خطرناک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو پولیس پر حملوں، قتل، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان جیسی متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، پولیس شائع 03 دسمبر 2024 11:08am
پاکستان کراچی کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ملزمان ہلاک ملزمان کے قبضے سے 4 پستول اور ایمونیشن کے ساتھ 2 موٹرسائیکلیں بھی برآمد شائع 24 نومبر 2024 12:50pm
پاکستان فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی شائع 17 نومبر 2024 08:43am
پاکستان لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی زخمی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 02:31pm
پاکستان فیصل آباد: دوہرے قتل، بھتہ خوری، ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس نے دونوں ملزمان کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں شائع 07 نومبر 2024 10:09am
پاکستان پولیس پارٹی پر فائرنگ، اسلام آباد میں ہوئی حالیہ بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم ہلاک پولیس ٹیم ملزم کو برآمدگی کے لئے لے کر جارہی تھی شائع 06 نومبر 2024 06:57pm
پاکستان کراچی میں 5 ڈاکو ہلاک، وارداتوں کے دوران زیادتیاں کرتے تھے ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ, موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، ایس ایس پی ویسٹ شائع 09 اکتوبر 2024 10:56am
پاکستان شکارپور میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان 2 مقابلوں میں 5 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھی ہوا، پولیس شائع 01 اکتوبر 2024 08:31am
پاکستان پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی شائع 30 ستمبر 2024 08:56am