پاکستان لاہور: ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر ٹارچ مارنے پر نائٹ شفٹ پر تعینات اہلکار معطل آئندہ کسی بھی گاڑی پر ٹارچ مار کر روکنے سے منع کر دیا گیا، پولیس ذرائع شائع 11 اگست 2023 06:33pm