پاکستان سوات: پولیس چیک پوسٹوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار زخمی پولیس اور گاؤں والوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہو گئے شائع 30 ستمبر 2024 11:45pm
پاکستان میانوالی: پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، ایک جوان زخمی 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا شائع 02 ستمبر 2024 10:31am
پاکستان کرم میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار زخمی پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاع اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:13am
پاکستان سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید بنڑ چوکی پر نامعلوم افراد نے رات 4 بجے دستی بم سے حملہ کیا، ڈی پی او سوات اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:36pm
پاکستان لنڈی کوتل میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی جبکہ دہشت گرد فرار ہو گئے شائع 31 جولائ 2024 10:08am
پاکستان پشاور میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا بھر پور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے شائع 28 جولائ 2024 11:44am
پاکستان گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 2 اہلکار شہید پولیس کی جوابی کارروائی میں کئی ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاع شائع 28 جولائ 2024 10:44am
پاکستان پشاور میں چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر شرپسندوں کی فائرنگ ایک اہلکار زخمی ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے شرپسند فرار ہوگئے۔ شائع 24 جولائ 2024 09:30am