پاکستان خیبر پختونخوا میں پولیس سرٹیفکیٹس کی مفت فراہمی بند، شہریوں پر مالی بوجھ بڑھ گیا پشاور سمیت صوبے بھر کے شہریوں نے اس فیصلے کو ”معاشی بوجھ“ قرار دیا ہے شائع 12 اپريل 2025 10:58am