کشمور پولیس اور رینجرز کا گیھلپور میں کامیاب آپریشن، 3 مغوی بازیاب تینوں کو 2ہفتے قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیا گیا تھا شائع 27 جولائ 2025 04:17pm