لاہور میں نوجوان ہلاک، والدین نے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا وقار پر تشدد کیا، شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجا، پھر نکال کر مار ڈالا، انصاف چاہیے، والدین کا بیان شائع 22 مارچ 2024 03:14pm