دریائے سندھ میں منچھر جھیل کا زہریلا پانی داخل دریا کا پانی استعمال کرنے والوں میں پیٹ کے امراض سمیت ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور مختلف بیماریاں جنم لینے لگی شائع 02 مئ 2024 02:23pm