متنازع اور فحش گفتگو پر ’انڈیا گاٹ لیٹنٹ‘ کی ویڈیو یوٹیوب نے ہٹا دی یوٹیوبر کے انتہائی نامناسب سوال پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے تھے شائع 11 فروری 2025 11:22am