پاک بحریہ کے لیے تیار کردہ گن بوٹ پی این ایس ساہیوال کی لائونچنگ تقریب کا انعقاد جدید ترین گن بوٹ بحری سیکیورٹی آپریشنز سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتی ہے شائع 24 جولائ 2025 06:12pm