پاکستان پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، مریم نواز اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 10:23am