ایم ڈی کیٹ فیس میں 80 فیصد اضافے کی خبریں، ترجمان کا بیان آگیا
ایم ڈی کیٹ کی آن لائن رجسٹریشن 8 اگست سے جاری ہے جو 25 اگست تک جاری رہے گی، جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1 ستمبر 2025 ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.