یمنی علیحدگی پسند گروہ کی سعودی عرب امن مذاکرات میں شرکت پر آمادگی یمن کی حکومت نے سعودی عرب سے امن مذاکرات کی میزبانی کی درخواست کی تھی شائع 06 جنوری 2026 07:20pm