بھارت کے خلاف کون میدان میں اترے گا اور کسے نکالا جاسکتا ہے؟ 11 رکنی پاکستانی ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے
قومی ٹیم کے پیڈ کوچ اور کپتان نے بھارتی بیٹنگ کو اسپن اٹیک کے بجائے فاسٹ بولنگ سے قابو کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.