سندھ ہائیکورٹ کراچی میں پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم عدالت نے کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں شائع 04 اکتوبر 2023 08:38pm