استنبول سے لاہور آنے والی پرواز میں مسافر اچانک انتقال کرگیا مسافر کے انتقال کے باعث طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگ شائع 29 اکتوبر 2024 12:01pm