دنیا خود کش حملے پر ترکی کا پلٹ وار، دو ملکوں میں فضائی حملے عراق اور شمالی شام میں 60 افراد ہلاک ہوئے، ترکی فضائیہ نے 47 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ شائع 24 اکتوبر 2024 07:19pm