ایران پر حملے کا خدشہ، پینٹا گون کے گرد پیزا کے آرڈر بڑھ گئے وائٹ ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک معنی خیز پیغام بھی جاری کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 05:56pm
پیزا آرڈر جنگ کا اعلان؟ ”پینٹاگون پیزا انڈیکس“ کی حیرت انگیز کہانی! ’اگر رات گئے اچانک پیزا ڈلیوری کی گاڑیاں پینٹاگون کی طرف دوڑ رہی ہوں… تو سمجھ جائیں، دنیا کے کسی کونے میں کچھ بڑا ہونے والا ہے!‘ شائع 25 جولائ 2025 03:02pm