پی آئی اے کے پائلٹس کو روزے کی حالت میں پرواز کرنے سے روک دیا گیا روزے کی حرمت مسلمہ ہے، لیکن حفاظت کا مارجن کم سے کم ہے، پی آئی اے خط شائع 13 مارچ 2024 08:33pm