پائلٹ ہی اپنا پاسپورٹ لے جانا بھول گیا، مسافروں سے بھری طویل پرواز واپس لانی پڑ گئی تمام مسافروں کو کھانے کے واؤچرز اور اضافی معاوضہ دیا گیا شائع 25 مارچ 2025 05:25pm