پرواز کے دوران پائلٹ نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو پروپوز کردیا مسافروں کیلئے یہ منظر حیران کن تھا، پولینڈ کے کانریڈ ہینک اور اس کی ساتھی پولا کو سب نے مبارک باد دی شائع 25 اپريل 2024 04:32pm