7 ماہ سے لاپتا امریکی شہری شام کے حراستی مرکز سے بازیاب ٹِمرمین زیارت کیلئے لبنان سے داخل ہوا تھا، بازیابی پر پہلے اُسے صحافی آسٹن ٹائس سمجھا گیا۔ شائع 12 دسمبر 2024 06:23pm