چین: انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ دماغی مردہ اس شخص میں یہ پھیپھڑے 9 دن تک فعال رہے اپ ڈیٹ 28 اگست 2025 11:19pm