نیا پوپ کون ہوگا؟ چار نام زیر غور، کیتھولک دنیا کی نظریں ویٹیکن پر جم گئیں اریخی طور پر یہ پہلا موقع ہے کہ ووٹ ڈالنے والے کارڈینلز کی اکثریت یورپ سے باہر کی ہے شائع 23 اپريل 2025 09:25am