پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ ہوں گی: ترجمان پی آئی اے شائع 30 دسمبر 2025 01:10pm