جعلی ڈگری، پی آئی اے کے برمنگھم ڈپٹی اسٹیشن مینیجر جاوید باجوہ فارغ انٹر کا سرٹیفکیٹ لاہور بورڈ نے جعلی قرار دیا، نوٹس جاری کیا گیا مگر کوئی جواب نہیں ملا۔ شائع 05 ستمبر 2024 09:33pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی