افغان طالبان نے میڈیا کا تصاویر کھینچنا ’بڑا گناہ‘ قرار دے دیا طالبان حکام کو رواں ہفتے حکم دیا گیا تھا کہ وہ جاندار چیزوں کی تصاویر نہ لیں شائع 21 فروری 2024 08:11pm