فون ٹیپ کرنے کی اجازت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور درخواست جسٹس فاروق حیدر نے لارجر بینچ بنانے اور تمام درخواستوں کی اجتماعی سماعت کی سفارش کردی۔ شائع 15 جولائ 2024 10:43am
حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش لاہور ہائیکورٹ نے درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی شائع 12 جولائ 2024 11:47am
فون ٹیپنگ اس وقت کی اشد ضرورت ہے، بیرسٹر عقیل ملک فون ٹیپنگ کا مقصد صرف آپ کو اور مجھے ہراساں کرنا ہے، سلمان اکرم راجہ شائع 10 جولائ 2024 09:00pm
حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عدالت حکومت کا فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے، استدعا شائع 10 جولائ 2024 11:21am
وزیر قانون کی آئی ایس آئی کو فون کالز اور پیغامات ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دینے کی تصدیق خفیہ ادارے کی جانب سے 18 یا اس سے زائد گریڈ کے افسران ہی کال ریکارڈ کرنے یا سننے کے عمل کے لیے نامزد کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:47am
عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے اعلان آئی ایس آئی اس فیصلے کو بلاول بھٹو، زرداری، مریم کو بلیک میل اور مغلوب کرنے کیلئے استعمال کرے گی، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 10:58pm